فولیوری شریف، پٹن، بہار طلوع آفتاب : 05:37AM غروب آفتاب : 18:08PM

داخلہ اور طریقہ کار


دارالعلوم السلامیہ میں داخلہ کا طریقہ

دارالعلوم السلامیہ میں 11اور12شوال کو ہر سال جدید داخلہ ہوتا ہے،داخلہ کیلئے مقررہ فارم بھر کر تحریری اور تقریری امتحان میں شرکت اور کامیابی لازمی ہے۔۔ داخلہ کے خواہش مند طلبہ مذکورہ تاریخوں میں دارالعلوم الاسلامیہ پہونچ جائیں۔واضح ہو کہ اعدادیہ میں داخلہ غیرامدادی ہوتا ہے۔قدیم طلبہ 14شوال کو دارالعلوم الاسلامیہ پہونچ کر داخلہ کی کارروائی مکمل کرالیں۔