شعبہ تجوید


حفظ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ طلبہ کوقرآن مجید صحت کے ساتھ پڑھنے پرزور دیا جاتا ہے ؛ لیکن باضابطہ طور پر دارالعلوم ھذا میں ایک شعبہ تجوید بھی قائم ہے جس میں تصحیح قرآن کے خواہش مند طلبہ داخلہ لیتے ہیں، اس شعبہ میں صرف۳۰/ طلبہ داخلہ لیتے ہیں اور ان پراساتذہ کی مکمل نگرانی ہوتی ہے۔